جمعرات کو جاری ہونے والی ایم ایل ایس پلیئرز ایسوسی ایشن کی تنخواہ کی فہرست کے مطابق لیونل میسی میجر لیگ ساکر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی ہیں۔